قرآن حکیم پہ اقبال ؒ کےمنتخب اشعار ...
جب قرآن مجید کی حرارت سے عرب کے دل میں تڑپ پیدا ہوتی تو اس کی بے قرار موج میں اسی طرح آسودگی پیدا ہوگئی جس طرح موتی میں آب و تاب کی موج آسودہ ہوتی ہے- اس نے قرآن مجید کی روشن آیتوں کا سبق لیا-وہ خدا کے سامنے غلام آیا تھا آقا ...